12 December, 2024


دارالاِفتاء


وال:۔ تصویر کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا دینی معظم شخصیات جیسے اولیاء کرام، صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ، انبیاء کرام علیہم السلام یا امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی علیہ و علیہم الصلوٰۃ والسلام کی تصاویرپر پاؤں رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔زید کہتا ہے کہ ہاں ۔ از روئے شرع تصاویر خواہ کسی ولی کی ہوں یا نبی کی ان پر پاؤں رکھ کر ان کی توہین کی جائے گی۔ اصل مسئلہ از روئے شرع واضح فرمائیں۔اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ افتخار احمدخاں بن مختار احمد خاں چک نمبر 74ج ب ٹھیکری والا تحصیل وضلع فیصل آباد، پنجاب 0308-7

فتاویٰ # 115

امام احمد رضا علیہ الرحمہ کو اعلی حضرت کیوں کہا گیا جب کہ چند لوگوں کا کہنا ہے کہ حضرت سے بھی کام لیا جا سکتا تھا امید کہ تشفی بخش جواب سے نوازیں گے۔

فتاویٰ # 1267

میرے یہاں پورٹ لوئس، ماریشش میں بعنوان :امام احمد رضا اور بیسویں صدی" ایک اجلاس رکھا گیا ہے جس میں ایک بات تحقیق طلب یہ ہے کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو پچاس علوم پر دسترس حاصل تھی تو کیا وجہ ہے کہ عام طور پر آپ کو حدائق بخشش اور نعتیہ شاعری تک محدود کیا جاتا ہے کیا آپ کو عالمی شہرت اور مقبولیت اسی کتاب سے حاصل ہوئی یا کچھ اور بھی اسباب ہیں۔

فتاویٰ # 1269

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved