20 September, 2024


اشرفیۃ گرلز ہائی اسکول


اشرفیۃ گرلز اسکول دارالعلوم اہلسنت مدرسۃ اشرفیۃ مصباح العلوم کے زیر سرپرستی چل رہا ہے جو مبارکپور شہر یں واقع ہے۔ یہ اسکول یو۔پی بورڈ آف ایجوکیشن سے ملحقہ ہے اور لڑکیوں کے لیے میٹرک تک کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ اسکول انگلش میڈیم نہیں بلکہ ھندی ہے۔ اس اسکول یں چودہ کمرے اور ساٹھ ہال ہیں۔ اس اسکول میں تیرہ خواتین اساتذہ اور ایک کلرک اور ۲ چپڑاسی ہیں جو اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ کل سٹوڈنٹس کی تعداد کلاس کے حساب سے مندرجہ ذیل ہے

سیریل نمبر نام کلاس کل تعداد
001 6th 156
002 7th 140
003 8th 108
004 9th 90
005 10th 115
  کل 609

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved