21 December, 2024


انتظامیہ کمیٹی اور مجلس شوری


اشرفیہ کے وسیع انتظامات کو کنٹرول کرنے اور نظم وضبط بحال رکھنے کے لیے مجلس انتظامی کی روایت اشرفیہ میں آغاز ہی سے قائم ہے۔ آج کل کی مجلس انتظامی کے عہدہ داران یہ ہیں:

نمبر شمار اسماے گرامی سکونت عہدہ
1 حضرت مولانا الحاج عبد الحفیظ صاحب قبلہ پرانی بستی سربراہ اعلی وصدر
2 جناب الحاج صوفی نظام الدین صاحب پرانی بستی نائب صدر
3 جناب الحاج سرفراز احمد صاحب پرانی بستی ناظم اعلی
4 جناب مولانا محمد ادریس صاحب مہنداول، ضلع بستی نائب ناظم
5 جناب مہدی حسن صاحب پردھان نوادہ نائب ناظم
6 جناب الحاج سراج الدین صاحب پرانی بستی خازن
7 جناب ابو بکر صاحب پرانی بستی محاسب
8 جناب الحاج محمد مجتبیٰ صاحب حیدر آباد رکن مجلس انتظامیہ
9 جناب ڈاکٹر عبد الاول صاحب پورہ رانی رکن مجلس انتظامیہ
10 جناب الحاج نور اللہ صاحب پورہ خضر رکن مجلس انتظامیہ
11 جناب الحاج عطاء اللہ صاحب کٹرہ رکن مجلس انتظامیہ
12 جناب ڈاکٹر عبد الخالق صاحب پورہ صوفی رکن مجلس انتظامیہ
13 جناب حاجی وکیل احمد صاحب پورہ باغ رکن مجلس انتظامیہ
14 جناب الحاج حبیب الرحمن صاحب علی نگر رکن مجلس انتظامیہ
15 جناب الحاج نور الحق صاحب قریشی پورہ رانی رکن مجلس انتظامیہ
16 جناب الحاج محمد سلطان صاحب پرانی بستی رکن مجلس شوری
17 جناب الحاج محمد یونس صاحب کٹرہ رکن مجلس شوری
18 جناب الحاج مختار احمد صاحب پورہ رانی رکن مجلس شوری
19 جناب مختار احمد صاحب (علیگ) پورہ خواجہ رکن مجلس شوری
20 جناب حاجی نثار احمد ولد حاجی عبد الرحمن صاحب پورہ صوفی رکن مجلس شوری
21 جناب الحاج محمد اشہد صاحب نیا پورہ رکن مجلس شوری
22 جناب ڈاکٹر اشفاق احمد صاحب سکٹھی رکن مجلس شوری
23 جناب حاجی عبد القیوم صاحب لال چوک، پرانی بستی رکن مجلس شوری
24 جناب مولانا احسان احمد صاحب حسین آباد رکن مجلس شوری
25 جناب عبد المنان صاحب پردھان ڈھگوا رکن مجلس شوری
26 جناب ماسٹر ظفر الحسن صاحب پورہ دیوان رکن مجلس شوری
27 حضرت علامہ الحاج مفتی اختر رضا خاں ازہری صاحب بریلی شریف رکن مجلس شوری
28 حضرت علامہ سید امین میاں صاحب مارہرہ شریف رکن مجلس شوری
29 حضرت علامہ عالحاج مفتی اشفاق حسین صاحب نعیمی جودھ پور رکن مجلس شوری
30 حضرت علامہ عبید اللہ خاں صاحب اعظمی ، ایم، پی خالص پور رکن مجلس شوری
31 حضرت مولانا یسین اختر صاحب دہلی رکن مجلس شوری
32 عالی جناب حاجی ریاض الدین صاحب بنارس رکن مجلس شوری
33 حضرت مولانا امام الدین صاحب بسکھاری رکن مجلس شوری
34 عالی جناب سی، ایم ابراہیم صاحب (سابق مرکزی وزیر حکومت ہند) دہلی رکن مجلس شوری
35 عالی جناب الحاج بیکل اتساؔہی صاحب بلرام پور رکن مجلس شوری
36 جناب ڈاکٹر فضل الرحمن صاحب شرر مصباحی کٹرہ (دہلی) رکن مجلس شوری
37 جناب الحاج سردار سیٹھ صاحب ممبئی رکن مجلس شوری
38 جناب الحاج عبد الحمید صاحب بھیونڈی رکن مجلس شوری
39 جناب الحاج شیخ طفیل احمد صاحب ممبئی رکن مجلس شوری
40 جناب الحاج اشفاق احمد صاحب کولکاتا (مدراس) رکن مجلس شوری
41 جناب رضوان احمد صاحب گوپی گنج رکن مجلس شوری
42 جناب صوفی محبوب احمد صاحب بھدوہی رکن مجلس شوری
43 جناب ڈاکٹر شکیل احمد صاحب گھوسی رکن مجلس شوری
44 جناب ڈاکٹر وثیق احمد صاحب ادری رکن مجلس شوری
45 جناب عین الحق صاحب پردھان خالص پور رکن مجلس شوری
46 جناب مجاہد حسین صاحب شمسی کارپیٹ، بھدوہی رکن مجلس شوری
47 جناب الحاج عبد الرب صاحب رضوی ریوڑی تالاب، بنارس رکن مجلس شوری
48 جناب الحاج شاکر علی صاحب عزیزی ٹکیہ پاڑہ، ہوڑہ رکن مجلس شوری
49 جناب قاسم صاحب عزیزی جگسلائی، جمشید پور رکن مجلس شوری

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved