السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی بارگاہ میں سوال ہے کہ ایک عورت اعتکاف کرنے کے لیے اپنے گھر کے ایک کمرے کو اگر مسجد بیت قرار دے دیتی ہے تو اس صورت میں وہ پورا کمرہ مسجد بیت ہو جائے گا یا نہیں؟ نیز اس عورت کا پورے کمرے کو مسجد بیت قرار دینا شرعا درست ہے یا نہیں؟اور اس کی وجہ سے اگر وہ کمرے کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں جاتی ہے تو اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟محمد نوید، پنجاب، پاکستان
فتاویٰ # 149Kya farmate hain mufti hazraat is mas'ale me ke ke zaid batore tafreeh cricket khailta hy or wo hafiz bhi hy to kya uske peechhe namaze taraweeh ho jayegi ya nahi Islamulhaq
فتاویٰ # 222السلام علیکم کیا فرماتے ھیں علمائے کرام جو شخص جان بوجھ کر روزہ نا رکھے بغیرکسی سبب کے کیا وہ اسی کے حکم میں ہے جو روزہ رکھ کر ٹوڑ دے؟
فتاویٰ # 263aslamo alekum rahmtullahi o barka tuh hazrat mai saudi men kam karta hoo taraweeh tanha padhta hoo to keya qerat awaz se karunga ya nahi ham ahle sunnat wal jamat se hoo al hamdulillah barahe mehar bani karam farmaiye mera name asif khan nepal ka rahne wala hoo
فتاویٰ # 274(۱). ۲۹؍ شعبان المعظم کو چاند نظر نہیں آیا لیکن عام جنتریوں میں ۲۹؍شعبان ہی کو رویت ہلال موجود تھی اس خیال کے پیش نظر کہ کہیں مضافات سے ثبوت شرعی رویت ہلال شاید مل جائے لوگوں نے ضحوۂ کبری تک نہ کھانے اور نہ پینے کا ارادہ کرلیا۔ حسنِ اتفاق سے صبح بر وقت بہت با شرع لوگوں نے آکر رویت ہلال کا شرعی ثبوت پیش کیامگر ایک صاحب نے منادی کرائی کہ جن لوگوں نے صبح کے وقت غرغرہ ،غسل یا وضو میں کرلیا ہو وہ رو زہ نہیں رکھ سکتے ہیں۔جن لوگوں نے یہ نہ کیا ہو وہ روزہ رکھیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے اور بعد ثبوت رویت ہلال رمضان شریف یکم رمضان کو اگر کسی وجہ سے روزہ رکھنے سے رہ گیاہو تو اس کو تنہا روزہ داروں میں کھانا کھانے یا پانی پینے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اور بہر صورت کیا ہے ؟ (۲).ایک شخص بحالت روزہ تنہاسو رہا تھا ،اتفاق سے وہ محتلم ہوگیا، دریافت امر یہ ہے کہ غسل میں اسے غرغرہ کرنا چاہیے یا نہیں؟ کیوں کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ غرغرہ کرنے سے قطعا روزہ ٹوٹ جاتا ہے لہذا رمضان شریف بھر بغیر غرغرہ غسل کرنا چاہیئے اور اس قسم کا غسل درست ہے یا نہیں؟ (۳).غرغرہ کی شرعی تعریف کیا ہے مفصل تحریر فرمائیں چوں کہ رمضان کا مہینہ ہے ان چیزوں کی سخت ضرورت ہے ،جواب جلد روانہ فرمائیں۔
فتاویٰ # 1011نفل کا تنہا ایک روزہ رکھنا کیسا ہے، مکروہ یا ناجائز اور اگر مکروہ ہے تو تحریمی یا تنزیہی؟ بہت سے لوگ شعبان المعظم کی پندرہ تاریخ کا روزہ رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دن کو ایک روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے ،اس لیے دوسرے دن کا روزہ رکھنا کوئی ضروری نہیں۔بینوا توجروا۔
فتاویٰ # 1012عیدین کے ہلال کے متعلق ریڈیو یا ٹیلی فون وغیرہ سے معلوم کر کے خطبۂ عیدین کر سکتے ہیں یا نہیں؟
فتاویٰ # 1013کیا روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے کفارہ واجب ہو جاتا ہے جبکہ روزيدر ہونا یاد ہو
فتاویٰ # 2066بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔اس مسئلہ کے بارے تفصیلی جواب عنایت فرمادیں۔ ۔مسئلہ۔ عمرو کہتاہےروزے کی حالت میں انجکشن لگوانے کے بارے اہل سنت کا اختلاف ہے بعض روزے کے فساد اور بعض عدم فساد کے قائل ہیں جو جس پر عمل کرے، کرسکتا ہے۔ دوسرے فریق کو فروعی مسائل میں غلط برابھلا نہیں کہناچاہیے کیونکہ اعلی حضرت مجدددین ملت امام اہلسنت کیساتھ اپنے شاگردوں کابعض مسائل میں اختلاف ہے ۔قنوت نازلہ۔ عورتوں کیلے زیارت قبوروغیرہ۔لیکن زید کہتاہے یہ مسئلہ اختلافی اجتہادی فرعی نہیں ہے کیونکہ اجتہاد کادروازہ بند ہے۔ میرے (یعنی سائل) نزدیک دوسرے فریق کا اختلاف برائے اختلاف ہے اور روزہ انجکشن سے فاسدہوتاہے اور جوعدم فساد کافتوی دیتے ہیں۔ یہ ایسے ہی غلط رائے اور شریعت پر افتراء ہے جیسے روزے دار کو روزے کی حالت میں کھانے پینے کاکہنا۔ صحیح صورتحال کیا ہے اس سے آگاہ فرمائیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔ سائل حافظ شمس الرحمن قادری ڈیرہ اسماعیل خان خیبرپختون خواہ پاکستان......۔4نومبر2021
فتاویٰ # 2082Agar koi shaks roze ki halat me zina kar leta hai to kya uska dena hoga
فتاویٰ # 2291Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org