بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجوابـــــــــــــــــــــــــــ (۱).قبرستان میں جس جگہ قبریں نہیں ہیں وہاں نماز پڑھنا جائز ہے اور جب کہ قبروں اور نمازیوں کے درمیان دیوار بھی حائل ہے تو کوئی کراہت بھی نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۲).عیدگاہ میں جمعہ کی نماز جائز ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ (فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org