السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس خاتون کے بارے میں جو اپنے شوہر سے تقریباً 9سال الگ رہ رہی ہو اور اس دوران اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا ہو اور وکیل کے ذریعہ سے نوٹس بھی بھیجا ہو مگر اس شوہر نے طلاق دینے سے منع کردیا ہو تو اب وہ خاتون کیا کرے شکریہ