8 September, 2024


دارالاِفتاء


Agar koi shaks roze ki halat me zina kar leta hai to kya uska dena hoga

فتاویٰ #2291

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب: جس شخص نے روزے کی حالت میں زنا کر لیا ہے وہ زنا کرنے سے ، وہ بھی روزے کی حالت میں توبہ کرے اور اس پر ایک روزہ کی قضا اور کفارہ واجب ہے۔ یعنی کفارہ میں مسلسل ساٹھ روزے رکھے ۔ درمیان میں ایک دن بھی روزہ نہ چھوڑے۔تنویر الابصار ودر مختار میں ہے: وإن جامع المکلف آدمیا في رمضان أداء أو جومع وتوارث الحشفۃ في أحد السبیلین انزل أو لم ینزل۔۔۔۔ قضی وکفّر. (جلد دوم، ص: ۱۰۸) واللہ تعالی أعلم کتبہ : محمد نسیم، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ ۷؍ ذو قعدہ ۱۴۴۴ھ

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved