8 September, 2024


دارالاِفتاء


ایک نمازی پہلی رکعت میں صرف ایک سجدہ کیا دوسری رکعت میں یاد آیا اس نے دوسری رکعت میں تین سجدہ کیا اور سجدۂ سہو سے نماز پوری کی نماز ہوئی یا نہیں؟

فتاویٰ #2013

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- نماز ہو گئی۔ [حاشیہ: در مختار میں ہے : لونسي سجدة من الأولی قضاھا ولو بعد السلام قبل الکلام لکنه یتشھد ثم یسجد للسھو، ثم یتشھد۔ [کتاب الصلاة، باب قضاء الفوائت، ج:۱، ص:۴۶۳،] المشاھدي]واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved