8 September, 2024


دارالاِفتاء


زید کی چالیس سال کی نماز قضا ہوگئی ہے۔ اب اس کی ادایگی کی کیا صورت ہوگی؟

فتاویٰ #2006

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- حسب قوت صرف فرائض ووتر ادا کرے بغیر ادایگی بری الذمہ ہونے کی کوئی صورت نہیں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved