3 January, 2025


دارالاِفتاء


رات کو لڑکا سویا ، احتلام ہوگیا اور صبح کو یاد نہ رہا اور نماز پڑھ لی۔ پھر بعد نماز ناپاک کپڑے پر نماز پڑھی تو اب وہ نماز کا اعادہ کرے یا نہیں؟

فتاویٰ #2002

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- ضرور بالضرور اس نماز کا اعادہ کرے۔ اعادہ ہی نہیں بلکہ قضا کرے۔ جان بوجھ کر ناپاک کپڑے پر نماز پڑھی تو وہ نماز بالکل نہ ہوئی۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved