----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال منع ہے جو لوگ صرف لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر رکوع یا سجدہ کریں گے ان کی نمازیں نہ ہوں گی۔ تفصیل کے لیے ’’صیانۃ الصلاۃ‘‘ کا مطالعہ کریں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org