----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- دیوبندی شان الوہیت و رسالت میں گستاخی کرنے کے وجہ سے کافرو مرتد ہیں۔ ان کو تقریر کے لیے بلانا ،ان کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھنا حرام، ان کی تقریر سننا حرام۔ زید اپنے مذکورہ بالا فعل کی وجہ سے فاسق معلن ہو گیا اس پر توبہ فرض ہے وہ بھی علانیہ۔ اگر توبہ کرلے تو اس کے پیچھے نماز بلا کراہت درست ہے۔ اگر علانیہ توبہ نہ کرے تو اس کو امامت سے ہٹانا واجب، امام باقی رکھنا گناہ۔ اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔ قال اللہ تعالی: ’’ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ۰۰۶۸ ‘‘۔ تفسیرات احمدیہ میں ہے: وإن القوم الظالمین یعم الکافر والمبتدع والفاسق والقعود مع کل ھولاء یمتنع۔ حدیث میں ہے: فلا تجالسوہم ولا تشاربوہم ولا تواکلوہم۔ غنیہ میں ہے: لو قدموا فاسقا یأثمون بناء علی أن کراہۃ تقدیمہ کراہۃ تحریم ۔ در مختار میں ہے: کل صلاۃ أدیت مع کراہۃ التحریم تجب إعادتہا۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org