----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- امامت کے لیے داڑھی ہونا شرط نہیں، بالغ ہونا شرط ہے۔ اگر یہ بےریش بالغ ہے تو اس کے پیچھے نماز بلا کراہت درست۔ اور اگر یہی امام مقرر ہے تو دوسرے اگرچہ علم و زہد و تقویٰ میں اس سے بڑے ہوں، بغیر اس کی اجازت کے ان کا امامت کرنا ممنوع۔حدیث میں ہے: وَلاَ يَؤُمُّ الرَّجُلُ فِي سُلْطَانِہِ وَلاَ يَجْلِسُ عَلَی تَكْرِمَتِہِ إِلَّا بِإِذْنِہِ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org