----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- غیر محرم عورت کے ساتھ تنہائی میں بیٹھنے والا ـــــ وہ بھی رات میں وہ بھی ۱۲ بجے رات کو ـــــ فاسق معلن ہے۔ اسے امام بنانا گناہ اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نمازوں کا دوبارہ پڑھنا واجب۔ اسی طرح نفاس والی غیر محرم عورتوں کے ساتھ بھی بیٹھنا حرام وگناہ ہے اور تعویذ لکھنے کا بہانہ فریب ودھوکا ہے۔ واللہ تعالی اعلم ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org