----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- زید نے یہ جملہ غلط کہا کہ ’’مردے کبھی بھی کسی پر مہربان نہیں ہوتے‘‘ اگر اس کی مراد مردے سے یہ ہے کہ جو لوگ دنیا سے چلے گئے خواہ اولیاے کرام ہوں یا علماے عظام ہوں یا عوام تو یہ وہابیوں کا عقیدہ ہے تحقیق کی جائے اگر یہ واقعی وہابی ہے تو اس کو بلا تاخیر امامت سے الگ کر دیا جائے نہ اس کی نماز نماز ہے نہ اس کے پیچھے کسی کی نماز صحیح۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org