22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید عالم ہے، مگر اس کا کوئی پاجامہ میانی دار نہیں،بلکہ ہر پاجامہ فل پینٹ کی طرح غیر میانی والا ہے۔ ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1741

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- بلا کراہت درست ہے۔ پاجامے میں میانی ہونا ضروری نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved