22 December, 2024


دارالاِفتاء


کيا فاسق معلن (داڑھی منڈا) کی صدارت اور سکریٹری کے ماتحت امامت کرنا جائز ہے؟ یعنی ان صدر اور سکریٹری کی ہدایت پر عمل کرنا جائز ہے؟ بینوا توجروا

فتاویٰ #1628

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- مسجد کی تنظیم کمیٹی کا صدر یا سکریٹری فاسق معلن ہے تو اس سے امام پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ۚ ۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved