8 September, 2024


دارالاِفتاء


زید سے نادانی میں ماضی میں بہت بڑے بڑے گناہ ہوئے ایک لڑکی کے ساتھ زنا ہوا اور ایک لڑکے کے ساتھ لواطت لیکن اب زید سچے دل سے توبہ کرچُکا ہے۔جس لڑکی سے ساتھ زنا ہوا وہ شادی کے لیے تیار نہیں ہے۔اور زید کا نکاح لواتات کروانے والے کی بہن غیر زانی سے طے ہو گئی ہ کیا لواطت کی وجہ سے حرمتِ مصاہرت ثابت ہو گئ یا لواطت کروانے والے کی بہن سے زید زانی کا نکاح جائز ہو جائیگا جس طرح نکاح سے اور زنا سے حرمتِ مصاہرت ثابت ہوتی ہے کیا اُسی طرح لواطت سے بھی حرمتِ مصاہرت ہوجاتی ہے کیا

فتاویٰ #1613


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved