22 December, 2024


دارالاِفتاء


گونگا پر نماز واجب ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کس طرح اس پر نماز کے احکام نافذ کیے جائیں گے، اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ کیا سوالات سے بری الذمہ عند اللہ مامون ہوگا؟

فتاویٰ #1572

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: گونگے پر نماز بقدر استطاعت فرض ۔ اس پر قراءت فرض نہیں، معاف ہے اسے اشارہ سے وضو اور نماز سکھائی جائے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved