22 December, 2024


دارالاِفتاء


جب نمازی نماز پڑھتا ہے تو اپنا رخ سمت کعبہ کرتا ہے ۔کیا کعبہ کے علاوہ کسی سمت رخ کر کے نماز ادا نہیں ہوگی۔ اگر نہیں ہوگی تو پھر کیوں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب دیا جائے۔

فتاویٰ #1555

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: کعبہ کے علاوہ کسی اور جانب رخ کر کے نماز پڑھنے سے نماز نہ ہوگی۔ استقبال قبلہ فرض ہے۔ارشاد ہے: فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ ۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved