22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید کی لنگی گھٹنوں کے اوپر دیکھ کر بکر نے کہا ’’گھٹنوں سے نیچی رکھو ‘‘ اس پر زید نے کہا : ’’وہ سب باتیں بالاے طاق رکھو‘‘۔ اب ارشاد ہو کہ زید پر شریعت کا کون حکم نافذ ہوگا؟

فتاویٰ #1552

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: زید فاسق ہے اور جہنم کا مستحق ، اس پر توبہ فرض ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved