8 September, 2024


دارالاِفتاء


بغیر عمامہ یعنی صافہ کے امام نماز پڑھائے نماز میں کمی واقع ہوگی یا نہیں؟

فتاویٰ #1549

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: کسی قسم کی کوئی کمی واقع نہیں ہوگی۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved