8 September, 2024


دارالاِفتاء


خطبہ کی اذان میں ’’أشہد أن محمدا رسول اللہ‘‘ پر انگوٹھا چومنا مقتدی و امام پر واجب ہے کہ نہیں؟ اور بعد اذان دعا مانگنا کیسا ہے؟

فتاویٰ #1531

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: نام نامی سن کر انگوٹھا چومنا کسی وقت بھی واجب نہیں۔ خطبے کی حالت میں مقتدی انگوٹھے نہ چومے امام چوم سکتا ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں ہے۔ یوں ہی اذان کے بعد کی دعا میں بھی امام کو اجازت ہے اذان میں یا کسی وقت نام نامی سن کر انگوٹھے چومنا مستحب ہے اور اہل سنت کا شعار بھی ۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved