8 September, 2024


دارالاِفتاء


ہم کچھ لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں اور وہاں نماز باجماعت پڑھتے ہیں مگر اذان نہیں کرتے ہیں جب کہ مسجد کی اذان سنائی پڑتی ہے تو کیا اذان جماعت کے لیے ضروری ہے؟

فتاویٰ #1459

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: بہتر یہی ہے کہ آپ لوگ بھی اذان کہہ لیں لیکن جب مسجد میں اذان ہوتی ہے اور وہ سنائی بھی دیتی ہے تو اذان نہ کہنے پر کوئی گناہ نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved