8 September, 2024


دارالاِفتاء


شہید کا خون ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1381

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: شہید کے جسم پر جو خون ہے وہ پاک ہے ۔ ہاں جو خون اس کے جسم سے بہہ کر دوسرے کو لگے دوسرے کے جسم اور کپڑے کو ناپاک کر دےگا۔ فتاوی عالم گیری میں ہے: دم الشہید ما دام علیہ طاہر، وإذا أبین منہ کان نجسا۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved