26 December, 2024


دارالاِفتاء


کسی کو بواسیر کا مرض ہو اور پائخانہ کے وقت بواسیر باہر نکل آئی ہو تو آب دست کرتے وقت بواسیر کو اندر کیے بغیر یعنی بواسیر کو اندر نہ کرے اور آب دست کرلے تو پاکی ہو جائے گی یا نہیں؟

فتاویٰ #1357

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: ہو جائے گی۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved