کیا فرماتے ہیں علماے دین مسئلہ ذیل میں
احمد آباد میں ایک مسجد ایسی ہے جہاں پر منبر کے محاذات بھی دیوار پڑی ہے ، کوئی ایسی جگہ جہاں خارج مسجد واقع ہو منبر کے سامنے نہیں۔ اس صورت میں اذان ثانی جمعہ کے روز صحن میں دے سکتے ہیں؟ کیا صحن خارج مسجد ہے یا داخل مسجد، خلاصہ تحریر فرمائیں۔
محمد اقبال ابراہیم، پوسٹ میرا سمنی، ضلع بڑوپ ، گجرات