8 September, 2024


دارالاِفتاء


ہمارے شہر میں ایک بڑا قبرستان ہے جہاں دو چار بزرگانِ نام ور مدفون ہیں ، ان قبور کے پاس عرس کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

فتاویٰ #1206

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب: عرس جائز ہے، اگر اس میں موانعِ شرعیہ ہوں تو ان قبائح کو روکا جائے۔ واللہ تعالیٰ اعلم(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved