22 December, 2024


دارالاِفتاء


کیا امام کے لیے مصلیٰ ضروری ہے؟ بینوا و توجروا۔

فتاویٰ #1030

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ: اگر مصلیٰ سے مراد جائے نماز یعنی نماز پڑھنے کی جگہ ہے تو یہ ہر نمازی کے لیے ضروری ہے ۔ امام ہو یا مقتدی یا منفرد۔ اور اگر مصلیٰ سے مراد چٹائی یادری یا کپڑا وغیرہ ہے جس کو بجھا کراس کے اوپر نماز پڑھتے ہیں تو یہ کسی کے لیے ضروری نہیں نہ امام کے نہ مقتدی کے نہ منفرد کے ،باوجود اس کے سبھی استعمال کرتے ہیں اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں سمجھتے تو اسی طرح مقتدی چٹائی یادری پر نماز پڑھیں اور امام کے لیے کپڑے وغیرہ کی جا نماز ہو تب بھی کوئی حرج نہیں ۔فقط ۔(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved