3 January, 2025


دارالاِفتاء


وہابی اور دیوبندی اعتقاد والے کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے یا نہیں، اگرجائز نہیں ہے تو کیوں؟ براے مہر بانی جواب سے مطلع فرمائیں۔

فتاویٰ #1028

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ: وہابیوں، دیوبندیوں کے عقیدے باطل ہیں جن پر علماے حرمین طیبین اور دیگر مقامات کے علماے اہل سنت نے کفر کا فتویٰ دیا ہے، جس کی تفصیل فتاویٰ حسام الحرمین اور الصوارم الہندیہ وغیرہ میں موجود ہے۔، لہٰذا ایسے عقیدے والوں کے پیچھے نماز جائز نہیں۔و ھو تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved