22 December, 2024


دارالاِفتاء


اس مسئلہ میں علماے دین ومفتیان حضرات کیا فرماتے ہیں: ہندو بھٹ اور مسلمان ہو جاتا ہے تو وہ مذہب اسلام میں داخل ہوگیا۔ اب وہ اپنا نام عبد الرحمن رکھتاہے، وہ اپنی برادری بھٹ ہی لکھے گا کہ کسی مسلم برادری میں اپنے کو شامل کرے گا؟ کیوں کہ مذہب اسلام قبول کرنے کے بعد ہندو طریقہ سب کچھ چھوڑ نا پڑے گا۔ راج پوت، اہیر یا چمار وغیرہ اگر مذہب اسلام قبول کرتا ہے تو وہ اپنی پہلے کی برادری کا نام نہیں لکھتا ہے، وہ مسلم کی کسی برادری سے اپنا تعلق جوڑ لیتا ہے۔ تو اگر ہندو بھٹ مذہب اسلام قبول کرتا ہے تو مسلم کے کس برادری میں شامل ہوگا؟ المستفتی: محمد اسلم ، اعظم گڑھ یوپی

فتاویٰ #58


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved