السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
کیا فرماتے ہیں علماے دین مسئلہ ذیل میں کہ ذبح کرنے والے کو جانور کا سیرا اور کوڑی اس کا حق سمجھ کر دینا کیسا ہے۔
کچھ ذبح کرنے والے تو اس کو اپنا لازمی حق سمجھتے ہیں۔
مراے کرم شریعت مطہرہ کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔