22 December, 2024


دارالاِفتاء


وتر کی نمازقضا اگر عوام کے سامنے پڑھے توبغیر ہاتھ اٹھاے دعاے قنوت پڑھنا کیسا ہے؟

فتاویٰ #1981

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- عوام کے سامنے نماز وتر کی قضا پڑھے تو دعاے قنوت میں ہاتھ نہ اٹھائے کہ اس سے لوگوں کو معلوم ہوجائے گا کہ اس نے وتر قضا کی ۔ یہ گناہ کی تشہیر ہوئی جو خود گناہ ہے۔ شامی میں ہے: أما في القضا عند الناس فلا یرفع حتی لا یطلع أحد علی تقصیرہ۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved