22 December, 2024


دارالاِفتاء


جس کے گھر میں جذام ہو ، لڑکا مبتلاے مرض ہو اس کا باپ امامت ومؤذن کا کام انجام دے سکتا ہےیا نہیں ؟

فتاویٰ #1877

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- دے سکتا ہے ، اس کی اذان وامامت بلا کراہت درست ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved