22 December, 2024


دارالاِفتاء


ایک معذور ہے قطرے کا کیا یہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے؟

فتاویٰ #1866

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر وضو کے بعد نماز جنازہ کے اختتام تک قطرہ نہ آئے تو یہ امامت کر سکتا ہے ورنہ نہیں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved