22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید عالم دین ہے، امامت بھی کرتا ہے، وہ ہائڈروسیل کا آپریشن کرانا چاہتا ہے، تو کیا آپریشن کے بعد زید امامت کرسکتا ہے؟

فتاویٰ #1800

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- بوجہ حاجت ہیڈروسیل کا آپریشن کرانا جائز ہے۔ اگر کسی نے کرایا تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ شرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved