22 December, 2024


دارالاِفتاء


اس امام کے بارے میں کیا حکم ہے جو مسجد کا نکاح نامہ ہوتے ہوۓ چوری چھپے اپنا نکاح نامہ بنوا کر نکاح پڑھتا ہو اور پکڑے جانے پر غلطی قبول بھی کرتا ہو ۔تو ایسے امام کا کیا حکم ہے جو مسجد کا حق ہی مارتا ہو ۔۔۔۔۔۔

فتاویٰ #1668



Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved