22 December, 2024


دارالاِفتاء


امام صاحب سرکس دیکھتے ہیں ان کی امامت درست ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1629

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- سرکس دیکھنے والا فاسق معلن ہے۔ اسے امام بنانا جائز نہیں، اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved