22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید نے بکر کو کہا نماز پڑھو اس پر بکر کہتا ہے تم کتنے بڑے نمازی کے بیٹے ہو۔ بکر کی یہ بولی عند الشرع قابل گرفت ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1545

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: یقینا قابل گرفت ہے، یہ نماز پڑھنے پر طنز اور پڑھنے کے لیے کہنے پر طعن ہے جس میں کفر کا بھی پہلو ہے ۔ بکر پر توبہ فرض ہے۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved