22 December, 2024


دارالاِفتاء


جب لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اس کے کان میں اذان دیا جاتا ہے اور جب لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اذان نہیں دیا جاتا، دونوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

فتاویٰ #1473

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: لڑکی کے کان میں بھی اذان دینا چاہیے جو لوگ لڑکی کے کان میں اذان نہیں دیتے یہ ان سے پوچھیے کہ کیوں نہیں دیتے؟ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved