26 December, 2024


دارالاِفتاء


نجس تیل زمین پر گر جائے اور زمین تیل کو جذب کر جائے مگر ظاہر ہو تو کیا وہ زمین نجس رہے گی؟

فتاویٰ #1372

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اگر تیل بالکل زمین میں جذب ہو جائے ،(اور زمین اس قدر خشک ہو جائے) اس طرح کہ اگر ہاتھ یا کپڑا رکھا جائے تو تیل بدن یا کپڑے میں نہ لگے تو زمین پا ہو گئی۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved