26 December, 2024


دارالاِفتاء


زید اپنے دادا کی بنوائی ہوئی مسجد میں غسل کرتا ہے جب کہ مسجد میں غسل خانہ نہیں بنا ہے جس کی وجہ سے غسل کے پانی کے چھینٹے مسجد کے صحن پر پڑتے ہیں زید نے کہا کہ ہمارے دادا کی بنوائی ہوئی مسجد ہے جس کو غسل کرنا ہو وہ ایک اپنی مسجد بنوالے۔

فتاویٰ #1302

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اس طرح غسل کرنا کہ غسل کے چھینٹے مسجد میں پڑیں حرام و گناہ ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved