8 September, 2024


دارالاِفتاء


وضو کرتے وقت پیر کی انگلیوں میں خلال کرنے کے لیے بائیں ہاتھ کی کون سی انگلی استعمال کرنی چاہیے، انگوٹھا یا چھوٹی انگلی؟ از راہ کرم مدلل جواب عنایت فرمائیں جو تسکین کے لیے بس ہو۔ بینوا توجروا۔

فتاویٰ #1284

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ پیر کا خلال کرنے میں بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی استعمال کرنی چاہیے۔ در مختار میں ہے ’’وتخلیل الأصابع الیدین بالتشبیک والرجلین بخنصر یدہ الیسری‘‘۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved