21 November, 2024


دارالاِفتاء


امام اعظم کو ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں. جبکی انکی حنیفہ نام کی کوئی بیٹی نہیں تھی. صرف ایک بیٹا حضرت حمّد تھے... اور لوگ جو بیٹی کی کہانی بتاتے ہے صحیح ہے کی غلط... کیونکی مہینے خود کتاب سوانح امام اعظم صفہ ٥٩ پر پڑھا ہے کی. \"زیادہ تر اس بات کی طرف گئے ہیں کی آپکے ایک بیٹا تھا اور کوئی اولاد نہیں تھی.\" صفہ ٦٠ پر ہے اپ اپنے ساتھ کلام دوات رکھتے تھے اور اہل فارس دوات کو حنیفہ کہتے ہیں. سو آپ ابو حنیفہ ہے \" صحیح کیا ہے. رہنمائی کر دیں... اور بیٹی کی بس ایک ہی روایت ہے. جو مولانا ابو الوفا سے مروی ہے .. کتاب : سوانح امام اعظم ابو حنیفہ : مصنف : شاہ ابو الحسن زید فاروقی (فضل جامعہ ازھر)

فتاویٰ #71


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved