8 September, 2024


دارالاِفتاء


لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اہل سنت اس مسئلہ میں کی اہل سنت کا کوئی شخص جانتے ہوئے کہ فلاں شخص دیوبندی یا جماعتی فرقوں سے تعلق رکھتا ہے (اور دیوبندی اور جماعتیں فرقوں کے عقیدے کو درست سمجھتا ہے) کو اپنے گھر پر شادی وغیرہ موقعے پر دعوت کرے اور دعوت کھلائے تو ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دی جائے جزاکم اللہ واحسن الجزاء واضح رہے کی سوال میں نے پہلے بھی پوچھا تھا لیکن اب تک جواب نہیں ملا امید ہے اس کا جواب اس بار ضرور دیا جائے

فتاویٰ #2080


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved