8 September, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر لڑکا اور لڑکی کی منگنی ہوگئ اور سب رستہ دار وہاں موجود تھے۔ شادی کی تاریخ پانچ مہینہ بعد رکھی گئ ہے۔ اگر اب دونوں گناہ سے بچنے کے لۓدو گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرے تو کیا نکاح منعقد ہوگا اور کیا اب وہ میاں بیوی ہوگۓ۔ اس صورت میں اگر مہر کاذکر نہ ہو تو کیا حکم ہوگا جبکہ جزاک اللہ پانچ مہینہ کے بعد باقاعدہ نکاح ہونا ہے۔

فتاویٰ #2074


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved