22 December, 2024


دارالاِفتاء


مغرب کی نماز میں آخری قعدہ کر کے بھول کر دوسری سمجھ کر پھر گھڑا ہو گیا اور رکوع سجدہ بھی کیا بعد میں یاد آیا کہ یہ چوتھی رکعت ہے مگر مغرب کی تین ہی فرض ہیں تو ایسی صورت میں کیا کرے؟ جواب تحریر فرما کر رہ نمائی فرمائیں۔

فتاویٰ #2014

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملالے اور اخیر میں سجدۂ سہو کر لے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved