22 December, 2024


دارالاِفتاء


کوئی امام ہیپی بال سر پر رکھتا ہے اور امامت کرتا ہے ، اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1865

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- جوسرپر ہیپی بال رکھتا ہو لائق امامت نہیں، اسے امامت سے معزول کر دینا چاہیے۔ واللہ تعالی اعلم ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved