----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- ان لوگوں کی نماز بھی اس امام کے پیچھے ہو جائے گی البتہ امام پر بلا وجہ نکتہ چینی اور اعتراض کرنے کی وجہ سے یہ لوگ فاسق فاجر ، حق اللہ اور حق العباد میں گرفتار ہیں، حدیث میں فرمایا گیا: سباب المسلم فسوق۔ اور فرمایا: من أذی مسلما فقد آذاني ومن آذاني فقد آذا اللہ فمن آذا اللہ فیوشک أن یاخذہ۔ جس نے کسی مسلمان کو ایذا دی اس نے مجھے ایذا دی اور جس نے مجھے ایذا دی اس نے اللہ کو ایذا دی اور جو اللہ کو ایذا دے گا عن قریب اللہ اسے پکڑے گا۔ واللہ تعالی اعلم ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org