----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ بانی مسجد ہی متولی بھی ہو اور امام بھی ہو۔ حضور اقدس سید عالم ﷺ مسجد نبوی کے بانی بھی تھے، اورمتولی بھی، اور امام بھی۔ حضور پر نور ﷺ کے بعد حضرات خلفاے راشدین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین، مسجد نبوی کے متولی بھی تھے اور امام بھی۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org